عصر مجلس۸   ۔اپریل     ۴ ۲۰۲ء     :وسوسوں کا علاج         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

04:13) فساد کی جڑ تین چیزیں زن زر اور زمین ۔۔۔

04:14) جتنی تقویٰ کی فکر ہوگی اتنے ہی اللہ تعالیٰ کے قُرب کے راستے کھلیں گے۔۔۔

05:24) شیخ سے اپنے آپ کو مستغنی مت سمجھو ۔۔۔

07:34) وسوسے کس کو آتے ہیں؟وسوسوں کا علاج۔۔۔

13:24) غیبت کا سنگین گناہ ،عوام تو عوام خواص بھی اس میں پھنسے ہوئے ہیں۔۔۔

15:08) رسول اللہ ﷺ کی نظر میں دنیا کی حقیقت حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن بندہ سے نعمتوں کے متعلق جو پہلا سوال کیا جائے گا وہ یہ ہوگا کیا ہم نے تجھ کو صحت عطا نہیں کی اورٹھنڈے پانی سے تجھ کو سیراب نہیں کیا۔

15:51) کچھ نوجوانوں کے جذب کے واقعات۔۔۔

34:12) بدنظری۔۔۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نظر کو شیطان کا زہریلہ تیر قرار دیا ہے۔

36:25) فیروز نام رکھنا کیسا ہے؟حضرت فیروز دیلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جھوٹے مدعی نبوت اسودعنسی کی گردن کیسے اُڑائی؟۔۔۔

39:13) نظر کی حفاظت پر حلاوت ایمانی کا وعدہ ہے۔۔۔

43:33) نظر کی حفاظت پر انعام خاتمہ ایمان پر ہوگا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries