عصر  مجلس۹   ۔اپریل     ۴ ۲۰۲ء     :عید سے متعلق ضروری باتیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

04:15) ہرایک اللہ والا بن سکتا ہے۔۔۔

04:16) اِستقامت کا صحیح مطلب کیا ہے؟۔۔۔

05:27) جو توبہ کرتا رہتا ہے اللہ تعالیٰ کی اس پر نظر ِ رحمت زیادہ ہوتی ہے۔۔۔

07:02) رزق کی ناقدری مت کریں اپنی اولاد کو بھی رزق کا ادب سکھائیں ۔۔۔

12:02) صدقہ مال کو بڑھاتا ہے۔۔۔

20:13) رسول اللہ ﷺ کی نظر میں دنیا کی حقیقت حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے رسو ل صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کے دن آدمی کے پاؤں جنبش میں نہ آئیں گے جب تک اس سے یہ پانچ باتیں دریافت نہ کر لی جائیں گی۔ اس پوچھا جائے گا کہ اپنی عمر کو کس کام میں صرف کیا۔ اپنی جوانی کس کام میں ختم کی ۔ مال کیونکر کمایا اورکیونکر خرچ کیا اور جو علم حاصل کیا تھا اس کے موافق کیا عمل کیا ۔ تشریح: حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے (مرقات ص ۵۳،ج۹)کہ انہوں نے اپنے آپ کو مخاطب کرکے فرمایا،اے عویمر کیا حال ہو گاتیرا جب قیامت کے دن کہا جاوے گا کہ تو عالم تھایا جاہل پس اگر کہے گا کہ عالم ، تو کہا جاوے گا کہ کیا عمل کیا ۔اور اگر کہے گا جاہل تو کہا جاوے گاکہ علم کیوں نہیں سیکھا۔(مظاہر حق ص ۷۰۴،ج۴)

28:18) گناہ چھوڑنے کا مجاہدا چند دن کا ہے پھر اللہ تعالیٰ کی محبت کے سمندر میں غوطے لگاتے رہیں۔۔۔

33:17) اللہ تعالی ٰ کےبے حساب احسانا ت کا کوئی بھی شکر ادا نہیں کرسکتا۔۔۔

38:41) عید سے متعلق ضروری باتیں اور عید کے دن کی سنتیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries