جمعہ  بیان ۱۲   اپریل     ۴ ۲۰۲ء     :صبر اور شکر کا صحیح مفہوم !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

16:16) بیان سے پہلے جنا ب مفتی انوارالحق صاحب نے اشعار پڑھے۔۔۔

16:17) پھر حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب صحبت ِاہل اللہ کی اہمیت سے تعلیم کی۔۔۔

33:33) غم دُکھ اور پریشانی آئے تو کیا کرنا چاہیے؟۔۔۔

41:27) رضا بالقضاء بڑاہی اُونچا مقام ہے۔۔۔

47:14) صبر اور شکر کی دولت ۔۔۔

51:16) گمراہ لوگوں سے دُور رہیں اور اپنے ایمان کی حفاظت کریں۔۔۔

56:49) یہود ونصاریٰ مسلمانوں پر کتناظلم کررہے ہیں کوئی ہے بولنے والا ؟ان کفّار کا کتا بھی مرجائے تو پوری دُنیا کو ہلا دیتے ہیں اور مسلمانوں کو جب چاہیں شہید کردیں بچوں کو شہید کردیں عورتوں کو شہید کردیں ہسپتالوں کو گِرا دیں کوئی نہیں ان سے پوچھنے والا۔۔۔

01:00:01) آج ہماری دُعائیں کیوں قبول نہیں ہورہی؟مسلمانوں پر ایسے حالات کیوں آرہے ہیں؟۔۔۔

01:04:42) انعام یافتہ لوگ کون ہیں؟۔۔۔صدیقین کا دروازہ قیامت تک کھلا ہوا ہے۔۔۔

01:08:12) گھریلو لڑائی جھگڑے ۔۔۔گھر کو جہنم نہ بنائیں۔۔۔

01:12:18) غم دُکھ اورپریشانی آئے تو گھبرانا نہیں چاہیےبس اللہ تعالیٰ سے عافیت مانگتے رہیں اور اللہ تعالیٰ کی رضا پر راضی رہیں ۔۔۔

01:13:58) عاملوں کے پاس جانا چھوڑ دیں بس اپنے رب سے تعلق مضبوط کرلیں غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی کوبھی نہیں ہے۔۔۔

01:15:46) اسلام میں حُسنِ اخلاق کی اہمیت۔۔۔

01:18:11) اللہ تعالیٰ کی رحمت کا دروازہ کھلا ہوا ہے وہ کبھی بھی بند نہیں ہوتا۔۔۔

01:21:06) گناہوں کی زندگی کو چھوڑ دیں اور اللہ تعالیٰ سے سچی توبہ کرلیں، کتنے بھی گناہ ہوگئے ہوں وہ سب معاف فرمادینے والا ہے۔۔۔

01:23:38) مختلف قسم کی دعوتیں اور ان میں ہونے والی برائیاں۔۔۔

01:26:52) صبر اور شکر کا صحیح مفہوم۔۔۔

01:39:12) صبر کی تفسیر

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries