عشاء مجلس۱۷    اپریل     ۴ ۲۰۲ء     :شیخ کامل کی پہچان   ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

00:23) حسب معمول تعلیم۔۔

08:10) پاٹنر شپ سے متعلق ایک واقعہ اور نصیحت۔۔

13:08) حضرت تھانوی رحمہ اللہ ..دینا کی عجیب مثال..دنیا آج تک کسی کو نہیں ملی۔۔

15:52) حضرت نواب قیصر صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ

23:41) تصوف کی حقیقت۔۔۔ ایک ۔۔نیت کیا ہے عالم بننے کی نیت کیا ہے ؟الخہ۔۔

26:53) کامیابی تو کام سے ہوگی الخہ۔۔

28:55) تصویر کشی کا گناہ آج کتنا بڑ ھ گیا۔۔مقدس مقامات پر ویڈیو بنانا دیکھنا الخہ دارالعلوم کا فتوی دیکھ لیں۔۔

32:19) سمارٹ فون کی تباہ کاریاں۔۔

37:38) پردے کے احکام پر نصیحت۔۔

40:25) بدون رہبر کامل کے اس طریق میں قدم رکھنا ..حضرت تھانوی رحمہ اللہ ملفوظ۔۔

47:23) حضرت تھانوی رحمہ اللہ ملفوظ شیخ کامل کی پہچان۔۔

49:46) حضرت تھانوی رحمہ اللہ ملفوظ شیخ کامل کا اپنے فن سے واقف ہونا ضروری ہے۔۔

50:08) حضرت تھانوی رحمہ اللہ ملفوظ شیخ کے لیے کن صفاتِ کمال کی ضرورت ہے

55:45) البلاغ سے ایک مضمون حضرت مفتی شفیع صاحب رحمہ اللہ ۔۔ تھانہ بھون کی چوتھی حاضری

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries