فجر مجلس۱۸ اپریل ۴ ۲۰۲ء :حیا بڑی چیز ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 04:35) حیّا بڑی چیز ہے جب حیّا ہی نہیں رہی تو پھر سب ختم۔۔۔ 04:35) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایا کہ اگر انسان میں دین نہ ہو اور شرافت ہو تو پھر بھی وہ بہت سے گناہوں سے بچا رہتا ہے۔۔۔ 07:55) نفس پر کبھی بھی بھروسہ نہ کریں ،نفس شیطان کا بھی باپ ہے۔۔۔ 13:14) توبہ وہ کرے گا جو گناہ کو گناہ سمجھے گا۔۔۔ 16:35) یہود ونصاریٰ کے مسلمانو ں پر ظلم وستم۔۔۔ہم سے جو ہو سکتا ہے وہ تو کریں۔۔۔۔ 21:20) بے حیائی ،فحاشی اور عُریانی کا سیلاب ۔۔۔پڑھائی زیادہ ضروری ہے یا عورتوں کی عزت؟۔۔۔پڑھائی کی وجہ سے حُریت پسندی آجاتی ہے۔۔۔ 27:58) ۔۔۔بزرگوں کی اولا د سے متعلق ملفوظ۔۔۔ | ||