عصر مجلس۲۰      اپریل     ۴ ۲۰۲ء     : ہر گھر میں غمی اور خوشی ہے          ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

00:40) تین رجسٹر ہیں ہم کون سے رجسٹر میں ہیں؟ایک رجسٹر تو کافروں کا ہے جس کا الحمدللہ اللہ تعالی نے ہمیں نکال دیا ہم مسلمان ہیں۔۔

01:10) ہر گھر میں غمی اور خوشی ہے

02:14) دوسرا رجسٹر ہے مومنین کا جس میں ہم الحمدللہ شامل ہیں اور تیسرا رجسٹر مسلمان فاسقین کا ہے ہم اس کو ہمیں دیکھنا ہے اور کیا کرنا ہے

03:29) تکبر کے دو جز ہیں۔۔

05:32) ڈاڑھی پر دلائل۔۔

10:29) مساجد میں فوٹو گرافی کرنا اور ویڈیو بنانا نکاح کی تقریب بھی عبادت ہے اس کو گناہ کرکے ضائع نہ کریں

13:07) ایک تو گناہ پھر اکڑ ..اکڑ اللہ کو پسند نہیں۔۔

17:49) نکاح کا سنت طریقہ۔۔

25:42) رخصتی بھی سادگی سے ہونی چاہیے۔۔

32:34) علماء کو کتنا برا بھلا آج کہا جارہا ہے اللہ کا اعلان جنگ ہے ایسے لوگوں کے لیے ڈرنا چاہیے

34:32) بیویوں کی سفارش اللہ تعالی نے کی ہے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries