عشاء  مجلس ۲۱      اپریل     ۴ ۲۰۲ء     : شیخ پر اعتماد اور اعتقادضروری ہے              ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

00:09) حسب معمول تعلیم۔۔

04:20) شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کا شان استغناء۔۔

13:11) مالداری کس کو مضر نہیں؟

14:52) ایماندار تاجر۔۔

17:48) حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ شیخ پر اعتماد اور اعتقاد ضروری ہے۔۔

20:33) اصلاح کے لیے وائس میسجز کرنے سے متعلق نصیحت۔۔۔

24:15) اطلاع اتباع میں زندگی گذر جائے۔۔

34:46) مفتی اعظم مفتی شفیع صاحب رحمہ اللہ کی نصیحت کہ ماں کی چھاتی میں بچے کے لیے اللہ تعالی نے دودھ کی نہر جای کردی الخہ ملفوظ۔۔

42:24) حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ اہل معصیت سے بغض بھی ضروری ہے اور اپنے کو سب سے کمتر سمجھنا بھی ،دونوں کو کس طرح جمع کیا جائے الخہ ملفوظ تکبر صفحہ نمبر ۱۴۔۔

53:09) حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ تکبر صفحہ نمبر 1۵ قبول حق سے استنکاف بڑی مہلک چیز ہے یعنی اپنی کوتاہی کا اعتراف ضروری ہے۔۔

54:09) حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ تکبر صفحہ نمبر 1۵ وقار اور تکبر کا فرق۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries