فجر    مجلس ۲۵       اپریل     ۴ ۲۰۲ء     : حضرت تھانوی : اُصولِ شرعیہ اور احکامِ شرعیہ  ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:18) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ اگر مسلمان مل کر اُصولِ شرعیہ اور احکامِ شرعیہ کا اتباع کریں تو ساری دُنیا ان کاکچھ بھی نہیں بگاڑ سکتی۔۔۔

02:19) حضرت تھانوی رحمہ اللہ سفر کررہے تھے تو دو دیہاتی آپس میں باتیں کررہے تھے تو ایک نے کہا کہ اگر مسلمان دوباتوں کے پابند رہیں تو ساری دُنیا ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ایک یہ کہ ایک رہو اور نیک رہو۔۔۔

حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرما یا کہ کیا ہی عمدہ بات کہے گیا آبِ زر سے لکھنے کے قابل ہے دوجملوں میں احکامِ شرعیہ کا نچوڑ کہہ گیا۔۔۔

06:17) برائی کا بدلہ بھلائی سے دینا اور وہ بھی مدینہ شریف میں ۔۔۔

ایک صاحب کا گزشتہ کل وائس میسج آیا تھاتو حضرت والا نے اس کو سمجھایا تو وہ رونے لگا اور اپنا حق چھوڑنے کا ارادہ کیا ماشاء اللہ۔۔۔

12:06) شیخ کی عظمت نہ ہونے کی وجہ سے ہم نقصان اُٹھاتے ہیں۔۔۔

18:15) ایمان نہیں تو کچھ نہیں ۔۔۔

20:41) اِرشادفرمایاکہ ہرذمہ دار کو اپنے ماتحت کے اعمال کی نگہداشت کرنا چاہیے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries