عشاء مجلس یکم  مئی     ۴ ۲۰۲ء     : متکبرین کی وضع اختیار کرنا بھی کبر ہے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

01:08) حسب معمول تعلیم۔۔

08:10) آج سسر صاحب بیٹے کو کیا کہہ رہے ہیں کہ چوکھٹ بدل دو اگر اپنی بیٹی ہوتی تو اور چوکھٹ بدلنے کا عمل تو حضرت اسماعیل علیہ السلام کا تھا اور وہ واقعہ کیا تھا پہلے معموم کرلیں۔۔

13:10) دل جسم کا بادشاہ ہے جسم میں دل کا ایک لوٹھرا ہے اگر وہ صحیح تو سب صحیح اگر اس میں خرابی تو سب اعضاء سلامت نہیں رہیں گے الخہ نصیحت۔۔

17:47) ہر شخص اللہ والا بن سکتا ہے۔۔

29:17) تکبر کے بارے میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات صفحہ نمبر۳۹ متکبرین کی وضع اختیار کرنا بھی کبر ہے۔۔

38:28) ایک سالک کو والدین کی نافرمانی اور پھر معافی نہ مانگنے پر اہم تنبیہ۔۔

41:24) تکبر کے بارے میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات صفحہ نمبر۳۹ تکبر کی نیت سے تواضع کا اظہار مذموم ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries