مرکزی بیان  ۲ مئی     ۴ ۲۰۲ء     : قیامت کی نشانیاں        ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

07:36) سکون چین اور اطمینان کی زندگی گناہوں میں نہیں ہے۔۔۔

07:37) کتنے بھی گناہ ہوجائیں توبہ میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔۔۔

08:32) ناچ گانے یہ کس کی نقل ہے؟یہود ونصاریٰ کی نقل ہے۔۔۔جو جس کی نقل کرے گا قیامت کے دن اسی کے ساتھ اُٹھایا جائےگا۔۔۔

15:08) دین کے احکامات کے بارے میں اعتراضات کرنا۔۔۔ذرااپنے ایمان کی خیرمناؤ۔۔۔

20:31) عشقِ مجازی کا انجام۔۔۔

21:57) جناب محمد مصطفیٰ مکی صاحب نے حضرت میر صاحب رحمہ اللہ کے اشعارپڑھےاور حضرت والا دامت برکاتہم کی درد بھری تشریح۔۔۔ شبِ صحرا مہیب سناٹا موت ہو جیسے زندگی پہ محیط

43:12) چین اطمینان اور سکون یہ اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے سے حاصل ہوگا۔۔۔

46:55) اللہ تعالیٰ کی دوستی کا دروازہ قیامت تک کھلا ہوا ہے۔۔۔

48:42) قیامت کی نشانیاں جو آچکی ہیں یا آنے والی ہیں۔۔۔حضرت مفتی محمدنعیم صاحب دامت برکاتہم کی کتاب تفہیم الفقہ سے پڑھ کرسنائی۔۔۔

01:04:11) گناہ کیسے چھٹے گیں؟

01:07:56) کل سے سندھ کا سفر ہے سفر کے بارے میں کچھ اصول۔۔

01:10:06) بچوں کی تربیت کے بارے میں والدین کو ایک اہم نصیحت ۔۔

01:14:57) علامات قیامت مزید بیان ہوئی۔۔

01:28:29) آج موبائل کی وجہ سے خواتین میں ناشکری کا مرض پیدا ہورہا ہے۔۔

01:34:14) مالداری سے متعلق بہت اہم نصیحت۔۔

01:42:58) مرکز تربیت خواتین کے لیے اہم اعلان۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries