سفر سندھ :عشاء   ۳  مئی      ۴ ۲۰۲ء     : دین کے سب شعبے برحق ہیں   ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:جامع نوراانی مسجد لیاقت کالونی حیدرآباد

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

الحمدللہ مغرب کی اذان کے وقت حضرت والا دامت برکاتہم تبلیغی مرکز حیدرآباد میں داخل ہوئے جہاں استقبال کے لئے مرکز کے احباب منتظر تھے پھر وہاں کے مقیم اکابرین سے ملاقات ہوئی نماز کے لئے تشریف لاتے ہوئے ایک نوجوان نے تصویر بنا لی حضرت والا دامت برکاتہم نے تنبیہ فرمائی اور دارالعلوم کا فتویٰ کا حوالہ دیا اور تصویر ڈیلیٹ کروائی بعد مغرب تبلیغی مرکز میں مختصر بیان ہوا ۔

نورانی مسجد حیدرآباد میں عشاء بیان کے لئے تبلیغی مرکز سےسوا آٹھ بجے روانگی ہوئی۔ ماشاءاللہ مرکز کے شوری کے حضرات نے فرمایا کہ ہردفعہ سفر میں یہاں کی ترتیب رکھنی ہے اللہ تعالیٰ محبوب مرشد دامت برکاتہم کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے بیان کا خلاصہ امیر کی اطاعت۔ غیبت کے نقصانات ۔ دین کے سب شعبے ایک ہیں رفیق بنو فریق نہ بنو۔ ہم سب ایک ہیں۔ تزکیہ کی اہمیت۔

دورانیہ 2:19:38

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries