سفر سندھ :فجر   ۴   مئی      ۴ ۲۰۲ء     : اللہ تعالیٰ کی اشد محبت    ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:جامع انوار القرآن علی ٹاون ،ہالہ ناکہ حیدرآباد

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بعد فجر بیان مدرسہ انوار القرآن جہاں حضرت والا دامت برکاتہم کے خلیفہ مجاز جناب مولانا آصف میمن صاحب استاذ الحدیث ہیں مجلس میں اساتذہ کرام طلباء کرام اور حیدرآباد کے احباب کرام حاضر ہیں

مسجد کا اندرونی ہال بھرا ہوا ہےاور باہر بھی کافی احباب ہیں مجلس کے بعد حضرت والا تھوڑی دیر مدرسے کے چمن میں تشریف فرما ہوئےمختصر دین کی بات ہوئی اس کے بعد حجرے میں تشریف لے گئے

دورانیہ 49:52

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries