سفر سندھ :فجر   ۶       مئی      ۴ ۲۰۲ء     : توبہ اور معافی        ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:بلال مسجد کوہسار سوسائٹی حیدرآباد

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بعد عشاء الخیر مسجدنزد الفاروق اسکول ریشم بازارحیدرآباد کے بعد لوگوں کا ہجوم تھا حضرت والا نے سب سے مصافحہ فرمایا پھر مسجد سے رہائش گاہ مدرسہ انوار القرآن کے لیے روانہ ہوئے راستے میں مولانا آصف میمن صاحب نے بیان پر بہت زیادہ خوشی کا اظہار فرمایا بارہ بجے رہائش گاہ پہنچ کر کھانا تناول فرمایا

پھر مدرسے کے چمن میں تشریف لے آئے حضرت والا دامت برکاتہم کے داماد جناب ارقم بھائی نے حضرت والا رحمۃ اللّٰہ علیہ کے اشعار سنائے پھر مولانا آصف میمن صاحب نے حضرت والا دامت برکاتہم سے کس طرح جڑے واقعہ سنایا پھر حضرت والا دامت برکاتہم نے دس منٹ انتہائی قیمتی ارشادات فرمائے رات ڈھائی بجے مجلس ختم ہوئی

،اللہ تعالی مرشدی دامت برکاتہم کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین بعد فجر بلال مسجد کوہسار سوسائٹی حیدرآباد میں یہ فجر مجلس ہوئی کچھ اہم نکات توبہ استغفار و معافی کا مضمون۔

عقلمند کون جو زمین و آسمان میں غور کرتے ہیں۔مثالیں ،رشوت کا گناہ۔ رشوت کی صورتیں۔ والدین کے حقوق۔ گناہ کا علاج گناہ نہیں۔ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا واقعہ۔ تقوی کے انعامات درد بھری دعا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries