سفر سندھ :صبح    ۵       مئی      ۴ ۲۰۲ء     : عالمات اور طالبات کے لئے اہم بیان         ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجد ِ عائشہ لطیف آباد نمبر ۶ حیدرآباد

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بعد فجر ناشتے کی ترتیب تھی ناشتے کے بعد سب نے آرام کیا حضرت والا نے بھی آرام فرمایا حضرت والا پونے گیارہ تیار ہو کر تشریف لائے تو کمرے میں جامعہ کے مہتمم صاحب اور اساتذہ تشریف فرما تھے حضرت والا دامت برکاتہم نے سب سے ملاقات فرمائی اور گیارہ بجے مدرسے سے مسجد عائشہ جہاں ساڑھے گیارہ بیان کی ترتیب ہے اور دو ہزار کے قریب مستورات کا مدرسہ عائشہ میں پردے سے انتظام ہے ماشاءاللہ

حیدرآباد کا سب سے بڑا مدرسہ ہے اور خواتین کو خواتین ہی پڑھاتیں ہیں حضرت والا دامت برکاتہم گیارہ پچیس پر مسجد عائشہ حیدرآباد پہنچ گئے ساڑھے گیارہ بجے پہلے مصطفیٰ بھائی نے اشعار پڑھےپردے میں رہنا میری بہنا۔۔۔

بیان کے کچھ اہم نکات مسجد عائشہ حیدرآباد کے بیان کی بقیہ تفصیل ناشکری سے متعلق تکبر سے متعلق استانیوں کے ادب کے متعلق،جو بھی نیکی ہو اللہ تعالی کی عطا ہے لباس کے متعلق چست لباس والی باریک لباس والی قیامت کے دن ننگی عورتیں اٹھائی جائیں گی

ختم بخاری میں ہونے والے منکرات کی اصلاح ،ٹیبلو کھیلنا لائٹنگ استانیوں کی نقل کرنا،بچیوں کو مارنے سے متعلق اگر ایک بچی بھی نے مدرسہ چھوڑا اور اسکول گئی تو حضرت والا رحمۃ اللّٰہ علیہ فرماتے تھے دل میں آتا ھے دوزخ میں جانے کےلئے ایک یہی عمل کافی ہے

ڈائری لکھ کر دو نظر کی حفاظت کا مضمون زبان کی حفاظت کا مضمون شوہر اور والدہ کو جاہل کہنا تو جاہل ہے۔ بری دوستی۔ بچوں کی تربیت کی فکر نہیں کبھی بچوں کو بٹھایا دعائیں کرائی

جمعہ کے دن مغرب سے پہلے دعا قبول ہوتی ہے ۔ عالمات ہیں لیکن بچوں کو غیر شرعی لباس پہنا رہیں ہیں ،شوہر کے حقوق کی احادیث چھ سیکنڈ کا وعظ نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔

دعا دورانیہ 1:20:10

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries