سفر سندھ :فجر       ۷           مئی      ۴ ۲۰۲ء     : حلال رزق     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام: مسجد اماں عائشہ رضہ اللہ عنھا لیاقت ٹاون ٹنڈو جام

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بعد عشاء بلال مسجد میر کالونی ٹنڈو جام میں بہت جامع اور درد بھرا بیان ہوا اور درد بھری دعا ہوئی۔۔

بیان کہ بعد اشکبار آنکھوں سے لوگ مل رہے تھے بچے بوڑھے جوان سب ھی اشکبار تھے حضرت والا دامت برکاتہم نے سب سے مصافحہ فرمایا پھر رہائش گاہ جناب حاجی نذیر صاحب کے گھر کے لئے روانہ ہوئے ،رہائش گاہ پہنچ کر کھانا تناول فرمایا

اسکے بعد بھی دین کی باتیں فرماتے رہے اور سوا ایک بجے آرام فرمانے کے لئے لیٹے۔۔ اللہ تعالی مرشدی دامت برکاتہم کی قدردانی نصیب فرمائے خلاصہ۔۔

قلب سلیم کی تفسیر۔۔ حلال رزق،ایک ڈاکو کا واقعہ ۔۔ سانپ کو رزق پہنچنے کا واقعہ۔۔ اخلاقیات تواضع کےمتعلق۔۔ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے سے متعلق دعا۔ دورانیہ 1:06:57

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries