فجرمجلس ۱۲ مئی ۴ ۲۰۲ء : ایک بدنظری کے چودہ نقصانات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزدسندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک12کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:28) دین کے کام میں بھی حرص ہونی چاہیے کہ میں آگے بڑھ جاوں جیسے دنیا میں ہوتی ہے 02:58) برکت والا طالبعلم اور بغیر برکت والا طالبعلم کا فرق کیا ہے؟ 09:33) گناہ سے بچنے پر اللہ تعالی کے انعامات۔۔ 18:12) ایک بدنظری کے چودہ نقصانات ہیں۔۔ 26:54) ٹخنہ چھپانے پر نصیحت کہ دو حالتوں میں حرام ہے نہ چھپایا کریں۔۔ 29:16) ذکر میں اعتدال پر نصیحت۔۔ | ||