مدارس کے لئے لائف بیان صبح:       ۱۱            مئی      ۴ ۲۰۲ء     : ادب اور اس کی اہمیت              !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزدسندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک12کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

04:03) بیان سے قبل اشعار۔۔

06:11) اشعار کی کچھ تشریح۔۔

07:26) آج اساتذہ کی بے ادبی کے واقعات بہت بڑھ رہے ہیں علم کی دولت کیسے ملے گی؟

12:53) ایسا نہیں کہ دینی شعبوں میں رہ کر اللہ والا بن جائے گا جب تک اصلاح نہیں کرائے گا تو ایسی جگہ پر بھی گناہ کرے گا ۔۔

13:35) پہلے اللہ کی محبت کو سیکھیں۔۔

22:58) اللہ کو ناراض کرنے پر تلخ زندگی ملے گی۔۔

24:32) طلباء کو نصیحت کہ سنت کی پابندی کی فکر کریں۔۔

30:55) اشعار مکمل کرنے کا فرمایا یہاں سے اشعار پڑھے گئے۔۔

32:24) بیان کا آغاز ہوا۔۔

35:42) حیاء نہ ہونے کی وجہ سے گناہ ہوتے ہیں

36:13) بتاں.مطلب حرام خواہشات کو گناہ بنایا ہوا ہے۔۔

46:39) آج معاشرت کو تو دین ہی نہیں سمجھا جاتا۔۔

49:09) ہر بات میں اپنے اکابر کو دیکھیں کہ اُن کا کیا عمل تھا ۔۔

49:49) ابرار کی تفسیر۔۔

57:25) گناہوں کی چھتری ہٹائیں تو اللہ تعالی کی رحمت آئے گی

01:02:52) کسی کے عیب ظاہر کرنے پر وعید۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries