عصر  مجلس       ۱۵            مئی      ۴ ۲۰۲ء     : حقیقی عالم وہ ہے جو تقویٰ والا ہو           !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:00) کتنا بڑا بھی علم ہوجائے اس پر ناز نہیں کرنا چاہیے بلعم بعورہ کا کیا ہواکتنا علم تھا ؟۔۔

03:01) جس نے بُری بات کی بُنیادرکھی قیامت تک اس کاوبال اس کے سر پر رہے گا۔۔

05:52) حضرت عبداللہ اندلسی رحمہ اللہ کا واقعہ کہ ایک بدنظری سے کیا ہوا؟۔۔

10:50) اللہ والے دوآیتوں کی طرف زیادہ توجہ دیتے ہیں ایک یہ کہ ہر وقت اللہ تعالیٰ ہمیں دیکھ رہے ہیں اور دوسری یہ کہ تم جہاں کہیں بھی ہواللہ تعالیٰ تمہارے ساتھ ہیں۔۔

14:49) حُسن سے بچنے کا مراقبہ۔۔۔ جن کا نقشہ تھا کل جوانی کا ہے لقب آج نانا نانی کا کیسا دیکھا تھا ہوگئے کیسے کیا بھروسہ ہے اس جوانی کا ۔۔

21:55) بدنظری کا گناہ کتنا خطرناک ہیکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بدنظری کرنے والے کو بددُعا دی کہ لعن اللہ الناظر و المنظور الیہ۔۔

25:05) حقیقی عالم کون ہے؟حقیقی عالم وہ ہے جو تقویٰ والا ہو۔۔

30:14) بے ریش لڑکوں سے کتنی احتیاط کرنی ہے؟فتاوٰی شامیہ کا حوالہ۔۔

34:06) کتنے بھی گناہ ہوجائیں بس اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتے رہیں۔۔

34:37) علماءِ کرام اور طلباءِ کرام کو کیسا رہنا چاہیے؟حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی نصیحت۔۔

37:18) عشقِ مجازی یہ اللہ کا عذاب ہے اور اللہ کے عذاب کاکوئی بھی مقابلہ نہیں کرسکتا۔۔

43:11) جس نے آنکھ کی اور دل کی حفاظت کر لی پھر اس کو باقی گناہوں سے بچنا آسان ہوجاتا ہے۔۔

دورانیہ 43:25

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries