جمعہ بیان         ۱۷            مئی      ۴ ۲۰۲ء     :اسلام میں حسن اخلاق کی اہمیت                 !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

23:22) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار اور پھر حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب سے تعلیم کی۔۔۔

23:23) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔خطبہ۔۔۔ساری مشکلات کا حل اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے میں ہے۔۔۔ بلائیں تیر اور فلک کماں ہے چلانے والا شہنشہاں ہے اسی کے زیر قدم اماں ہے بس اور کوئی مفر نہیں ہے

30:02) اگر غم دُکھ پریشانی آئے اور یہ ہمیں اللہ تعالیٰ کے قریب کرے تو یہ مصیبت نہیں ۔۔۔

34:12) دین اور دُنیا میں ترقی کیسے حاصل ہوگی حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی نصیحت۔۔۔

35:23) شیخ کی ڈانٹ مانگنی نہیں چاہیے اور اگر پڑ جائے تو شکر کرنا چاہیے کہ کوئی ہے ہمیں ڈانٹنے والا ،اصلاح کرانے والا،ہاں اگر ایک بات پر ایک دفعہ ڈانٹ پڑ جائے تو دوبارہ اس بات پر ڈانٹ نہیں پڑنی چاہیے۔۔۔

39:13) کسی کے عیب دیکھنا ،تجسس کرنا ،ٹو لگانا یہ سب بڑے بڑے گناہ ہیں ان سے بچنا چاہیے اور ان کی اصلاح کرانی چاہیے۔۔۔

41:02) اصلاح فرض ہے۔۔

43:16) اللہ باقی اور جو اللہ پر فدا ہوا وہ باقی اور دُنیا فانی اور جودُنیا پر فدا ہوا وہ بھی فانی۔۔۔۔

44:16) دُنیااور آخرت کا حسنہ کیا ہے؟۔۔۔

45:54) آج جو ہم اپنی اولا دکے لیے پریشان ہورہے ہیں تو کیا کبھی ان کے لیے ہم نے اللہ تعالیٰ سے دُعا مانگی؟۔۔۔

48:12) اصلاح کس طرح سے ہوگی؟۔۔۔

50:38) اللہ تعالیٰ سے محبت کیسے بڑھے گی حضرت والارحمہ اللہ کی کسی صاحب کو نصیحت۔۔۔

56:45) کچھ دیر خلوت میں بیٹھ کر اللہ تعالیٰ کی یاد بھی کرنی چاہیےانشاء اللہ دس دن میں اللہ تعالیٰ کی محبت پیدا ہو جائے گی۔۔۔

57:45) قرآن پا ک کے حافظ بننے کے فضائل۔۔۔

01:08:54) اچھے اخلاق :کامل ایمان اس کا ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں۔۔۔

01:13:03) اچھے اخلاق سے متعلق چند احادیثِ مبارکہ۔۔۔

01:25:34) والدین کے حقوق ۔۔۔ہمارا وجود ماں باپ کی وجہ سے ہے۔۔۔والدین کی نافرمانی بھی بُرے اخلاق کی وجہ سے ہوتی ہے۔۔۔

01:36:17) والدین کے احسانات کو کبھی نہیں بھلانا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries