اتوار مجلس   ۲۶             مئی      ۴ ۲۰۲ء     :اللہ والوں پر اعتراض محرومی کا پیش خیمہ ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

19:45) بیان سے قبل اشعار پڑھے گئے۔۔

20:13) بیان کا آغاز ہوا۔۔

21:13) جو اللہ کو تلاش کرتا ہے اللہ تعالی اُس کو خود مل جاتے ہیں۔۔

25:19) حضرت سلمان فارسی رضی اللہ کا حق کی تلاش میں کتنا مجاہدہ کیا واقعہ۔۔

30:08) منافق تھے سب کچھ کرتے تھے نماز بھی آپ ﷺ کے ساتھ پڑھتے تھے تو ان بدبختوں نے جسم تو دیئے لیکن دل نہیں دیا الخہ۔۔

30:53) حضرت مجدد رحمہ اللہ کے غفلت سے متعلق ملفوظات۔۔

36:23) ہر کسی پر اعتراض کرنا سب غلط ہیں ایک بس یہ جاہل اعتراض کرنے والا صحیح ہے سب کو غلط کہہ رہے ہیں۔۔

37:18) بدگمانی ایسا مرض ہے جس کو بیان نہیں کیا جاسکتا۔۔

39:50) شیطان کیوں مردود ہوا حسد اور بدگمانی۔۔

40:18) چہرہ ترجمان دل ہوتا ہے دل میں مولی تو چہرہ ترجمان مولی۔۔دل میں منافقت تو چہرہ ترجمان منافق الخہ۔۔۔

41:10) یہ حال ہر پر اعتراض یہ موبائل کی بدمعاشیاں دوسری سائٹ پر جانا باطل کی ویب سائٹ پر جانا اب اپنے ہی غلط معلوم ہورہے ہیں۔۔

42:02) سب غلط اعتراض اللہ والوں کو ستانا ایسے لوگوں کا پھر خاتمہ بھی صحیح نہیں ہوتا اللہ سے ڈر۔۔

44:05) اپنے عیب نظر نہیں آتے شیطان مردود ہوگیا بدگمانی کی وجہ سے۔۔

45:03) ہم سب بدگمانی،تکبر حسد سے بچیں۔۔۔ دوستو! خدائے تعالیٰ سے ہم سب کو دین کی فہم مانگنا چاہیے۔

01:10:44) حضرت مجدد رحمہ اللہ کے غفلت سے متعلق ملفوظات۔۔

01:15:40) اللہ والوں کے دروازہ سے ان شاء اللہ محرومی نہیں ہوگی، مگر شرط یہ ہے کہ دل میں بغض و عناد نہ ہو۔ جو شخص بزرگان دین کے مقابلہ میں اپنی کوئی رائے رکھتا ہے، ان پر اعتراض کرتاہے، بدگمانی کرتا ہے اللہ کے راستہ میں اسے کچھ نہیں مل سکتا۔ ان حماقتوں کا سبب اکثر جہالت ہوتی ہے۔ خدا پناہ میں رکھے جہالت کا کوئی علاج نہیں

01:17:38) حضرت مجدد رحمہ اللہ کےبدگمانی سے متعلق ملفوظات۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries