عشاء مجلس   ۲۸             مئی      ۴ ۲۰۲ء     :حکمت کی پانچ تفسیر  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:13) تعلیم۔۔

04:14) وطن سے بے وطن ہونا بھی سنت ہے۔۔

12:14) ہجرت کے حکم سے وطن کابت بھی گرگیا ورنہ اپنا وطن انسان کو کتنا عزیز ہوتاہے مگر اﷲتعالیٰ نے چاہا کہ وطنیت دلوں سے نکل جائے۔ اسلام میں وطن کوئی چیز نہیں، جس زمین پر اﷲراضی ہوجس زمین پر اﷲمل جائے وہ مومن کا وطن ہے۔ جب گھر سے بے گھر ہوگئے، تووطن کا بت بھی نکل گیا۔ اﷲکے لئے گھر سے بے گھر ہونا، وطن سے بے وطن ہونا بھی سنت ہے سنت پیغمبرصلی اﷲعلیہ وسلم ہے، سنت صحابہ ہے۔ اس طرف لوگوں کا خیال نہیں جاتا۔ اگر ضرورت ہوتواس کے لئے تیار رہناچاہئے۔

15:06) حکمت کی پانچ تفسیر: حکمت کی پانچ تفسیریں یاد کرلیجئے۔ مفسرِعظیم علامہ آلوسی نے فرمایا کہ حکمت کی پانچ تفسیری ہیں: (۱)… حقائق الکتاب و دقائقہٗ وہ معلم کتاب اللہ کے حقائق و اسرار و حکَم اور اس کی باریکیاں بتائے۔

17:09) چھوٹوں سے بھی دعا کروانا سنت ہے۔۔

23:54) جمعے کی سنتیں۔۔

29:29) امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ

36:46) بدنظری کے متعلق مضامین یہاں سے بیان ہوئے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries