مرکزی بیان    ۳۰  مئی      ۴ ۲۰۲ء     :مختلف مضامین پر اہم بیان      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:25) مجلس میں قریب بیٹھنے سے متعلق مولانا رومی رحمہ اللہ کی نصیحت۔۔۔

03:25) حضرت والا رحمہ اللہ کے مختصر حالات۔۔۔حضرت والارحمہ اللہ بچپن سے ہی اللہ والے تھےکیسے اللہ والوں سے تعلق ہوا اور پھر کیسےاللہ والوں کی خدمت کی اور اللہ تعالیٰ نے کیسا دین کا کام لیا۔۔۔

22:05) جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے۔۔۔ بتاؤں کیا کیا سبق دئیے ہیں تیری محبت کے غم نے مجھ کو ترا ہی ممنون ہے غم دل اور آہ و نالہ دل حزیں کا جفائیں سہہ کر دعائیں دینا یہی تھا مجبور دل کا شیوہ زمانہ گذرا اسی طرح سے تمہارے در پر دل حزیں کا جو تیری جانب سے خود ہی آئے پیامِ الفت دل حزیں کو تو کیوں نہ زخمِ جگر سے بہہ کر لہو کر ے رخ تیری زمیں کا نہیں تھی مجھ کو خبر یہ اخترؔ کہ رنگ لائے گا خوں ہمارا جو چپ رہے گی زبان خنجر لہو پکارے گا آستیں کا ۔۔

30:28) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔گہنگار سے نفرت حرام ہے۔۔۔

32:52) آہ وزاری ،اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی محبت سے متعلق ایک حدیث شریف اور اسکی تشریح۔۔۔

36:22) جس نے کسی بھی اُمیدوالے کی اُمید توڑ دی تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اُس کی اُمید یں توڑیں گے۔۔۔حضرت مفتی محمد نعیم صاحب دامت برکاتہم کی اس مضمون سے متعلق حضرت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے متعلق کچھ باتیں۔۔۔

45:33) اُمیدیں توڑنے سے متعلق نصیحت۔۔۔

47:52) اللہ کے پیاروں کو دیوانہ کیوں کہتے ہیں؟۔۔۔

50:44) جو دین پر چلے اس پر اعتراضات کرنا اُن کو حقیر سمجھنا یہ سب میڈیا کی تباہ کاریاں ہیں۔۔۔

54:49) اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ ہدایت کا معاملہ فرماتے ہیں اس کا سینہ اسلام کے لیے کھول دیتے ہیں۔۔۔

57:04) اللہ تعالیٰ کے فضل کےبغیر کسی کا کام نہیں بن سکتا۔۔۔

58:20) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:۔۔۔ایک عابد کی حکایت۔۔۔

01:03:14) آپ ﷺ کی سیرت ..آپ ﷺ کے بال مبارک کیسے تھے۔۔

01:08:43) ظاہر میں فرق تو باطن بھی متاثر ہوگا۔۔

01:09:45) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے تکبر کے متعلق ملفوظات بیان ہوئے۔۔

01:14:47) خواتین کو ڈرائیونگ سے متعلق اہم نصیحتیں۔۔

01:21:37) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے تکبر کے متعلق ملفوظات بیان ہوئے مزید بیان ہوئے۔۔

01:27:13) بوڑھے حضرات کے لیے حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی اہم نصیحتیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries