جمعہ بیان    ۳۱   مئی      ۴ ۲۰۲ء     :دنیا نام ہے اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنے کا       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

21:06) بیان سے پہلے اشعار اور حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب صحبت اہل اللہ کی اہمیت سے تعلیم ہوئی۔۔۔

21:07) ایک بات دل میں بیٹھ جائے کہ بس اللہ تعالیٰ کو ناراض نہیں کرنا،جو ارادہ کرتا ہے وہ مراد آباد تک پہنچ جاتا ہے۔۔۔

33:51) اصل چیز تقویٰ ہے۔۔۔

38:42) دُنیا کی مثال۔۔۔دُنیا آج تک کسی کو نہیں ملی۔۔۔

43:24) لوگ کیا کہیں گے؟۔۔۔آج اکثر گناہ ہم اس وجہ سے کرتے ہیں۔۔۔

44:00) دُنیا سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی مثالیں۔۔۔

51:13) لباس سے متعلق نصیحت کہ کیسا ہونا چاہے۔۔۔

54:07) دُنیا نام ہے اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنے کا۔۔۔

59:50) اچھے اخلاق سے متعلق مختلف احادیثِ مبارکہ اور انکی تشریح۔۔۔

01:12:38) حیّا کی حقیقت کیا ہے؟۔۔۔

01:16:48) بدنظری کامرض اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی بددُعا۔۔۔

01:20:29) بدنظری،بے حیّائی،فحاشی ،عُریانی کے خلاف مضمون بیان کرنے والے پر اعتراضات کرنا۔۔۔

01:24:39) دوسروں کو حقیر سمجھنا، حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے ایک عابد کی حکایت بیان کی۔۔۔

01:30:05) قرآن پاک کی تصحیح کرانا کتنا ضروری ہے؟۔۔۔

01:32:20) اُمید والے شخص کی اُمید توڑنا ۔۔۔حدیث شریف میں اس پر وعید۔۔۔حضرت مفتی محمد نعیم صاحب دامت برکاتہم کی حضرت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے متعلق باتیں۔۔۔

دورانیہ 01:34:37

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries