سفر اسکردو:  مغرب بیان یکم جون      ۴ ۲۰۲ء     :معافی جذب اور بری دوستیاں       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:جامع مسجد جامعہ علوم الاسلامیہ اسکردو

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

جامع مسجد جامعہ علوم الاسلامیہ اسکردو۔

چند نکات۔ بری دوستی کے متعلق۔ موبائل کے نقصانات۔ عاملین سے متعلق۔ تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب۔ ہنسی سے متعلق احادیث۔ معافی کے متعلق احادیث۔ والدین کے حقوق تفصیل سے۔ والدین کے انتقال کے بعد حقوق۔ توبہ اور معافی کے متعلق مضمون۔ جذب کے واقعات۔ حضرت ابو مسلم خولانی کا واقعہ۔ درد بھری دعا۔۔

رات مجلس کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم مدرسے کی پہلی منزل پر رہائش گاہ تشریف لے گئے کچھ مقامی علماء کرام اور کچھ گورنمنٹ افسران آگئے۔ حضرت والا دامت برکاتہم کھانے کے دوران پھر کھانے کے بعد بھی مسلسل دین کی بات فرماتے رہے اس کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پر جناب مصطفیٰ صاحب نے دنیا کی بے ثباتی کے متعلق اشعار سنائے۔ پھر بارہ بجے حضرت والا دامت برکاتہم آرام کے لئے لیٹے ،،اللہ تعالی پیارے شیخ دامت برکاتہم کی قدر نصیب فرمائے یہاں اسکردو میں فجر نماز 3:55 پر تھی اس لیے رات جلدی آرام فرمایا۔۔ دورانیہ 1:27:47

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries