سفر اسکردو:  فجرمجلس۲   جون      ۴ ۲۰۲ء     :قیامت کے دن کون سا مال کام آئے گا         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:جامع مسجد جامعہ علوم الاسلامیہ اسکردو

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

چند نکات۔ ہر سمعنا قبول نہیں وہ سمعنا قبول ہےجس کے بعد اطعنا ہو۔

اختلاف سے متعلق۔ جن چیزوں میں اختلاف نہیں ان پر تو عمل کریں۔

سنت میں نماز میں حج میں زکوٰۃ میں اختلاف نہیں ان پر تو عمل کریں۔ اگر سمجھ نہیں آتا تو آٹھ سال عالم بنیں۔

سب باتوں کا ایک ہی نچوڑ ھے دنیا نام ہے اللہ تعالی کو ناراض کرنے کا۔

قیامت کے دن کونسا مال کام آےگا؟ کسی نیکی کو چھوڑنا نہیں چاہیے۔

واقعہ ہندوستان کے سخی کا۔ اولادوں کو محبت دینے سے متعلق۔

حضرت شاہ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کا ملفوظ۔

حضرت بابا بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ۔

توبہ کا مضمون۔

دعا

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries