سفر اسکردو:  مغرب  بیان ۲   جون      ۴ ۲۰۲ء     :بیٹیوں کی فضیلت       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:جامع مسجد فاروقیہ براء خپلو

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بعد مغرب جامع مسجد فاروقیہ براء خپلو بلتستان چند نکات۔

خواتین کا بھی شرعی پردے سے انتظام تھا۔ موبائل کے نقصانات۔ انگریزی تعلیم کے متعلق۔ شوہر کے حقوق سے متعلق۔ اہم نصائح

معصوم بچوں کے انتقال پر صبر۔ بیٹیوں کے فضائل۔ مجاہدے کی تفسیر۔ زکوٰۃ اور وراثت سے متعلق۔ اللہ والوں سے جڑنے سے متعلق۔ شرعی پردے سے متعلق۔ واقعہءافک اشکبار آنکھوں سے۔ میاں بیوی کو محبت سے رہنے کی تلقین۔

سات پشت کے بھکاری کا واقعہ۔ جس نے اپنی آخرت کو بنایا ہوگا عجیب مثال۔

سائیں توکل شاہ کا ملفوظ۔ اللہ تعالیٰ کے نام کی لذت۔ تفسیر ابن کثیر سے مومن کے انتقال کے وقت کی شان۔

اذان کا سنت طریقہ۔ گرو اور چیلے کا واقعہ۔

اللہ تعالیٰ کے احکامات کو ایسے ہی نہ سمجھیں۔

شرعی پردے سے متعلق۔ والدین کے حقوق تفسیر انوار البیان۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries