سفر اسکردو:  فجر  بیان ۴     جون      ۴ ۲۰۲ء     :اللہ والوں کی صحبت کے حریص بنیں         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:جامع مسجد امہات المومنین پڑی بنگلہ نزد گلگت

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بعد مغرب بیان کے بعد نماز ادا فرماکر بعد از عشاء مقامی علماء کرام اور احباب کرام حضرت والا دامت برکاتہم کے حجرہ میں تشریف لائے کچھ وائس پیغامات کے جوابات ارشاد فرمائے۔ پھر کھانے کے بعد تھوڑا چہل قدمی فرمائی۔ ساڑھے بارہ بجے کے قریب آرام کے لئے لیٹے۔

شیخ کے حقوق پر بہت بہت بہت ہی اہم مجلس۔ شیخ سے فائدہ کیوں نہیں ہوتا۔ شیخ کی صحبت کے حریص بنیں کس لمحہ فضل ہو جائے۔ تکبر اورجاہ سے متعلق۔ کوئی دوسرا شیخ آ جائے فائدہ ہو اپنے شیخ کا فیض سمجھیں۔ کونو مو الصادقین میں بیان کا ذکر نہیں۔ حضرتِ والا رحمۃ اللہ علیہ کی نظر جب حضرت والا دامت برکاتہم پر پڑتی تھی اسوقت کا عمل۔

مولانا منصور الحق ناصر صاحب کے شعر کا اصل مطلب۔ تقوی میں شیخ کی نقل نہیں کرتے ۔ مشورے کی سنت۔ ایک ساتھی کا واقعہ۔ نفس کا ڈینٹ ڈانٹ سے نکلتا ہے۔

حضرت مجذوب رحمۃ اللہ علیہ۔ برے اخلاق سے متعلق۔ شیخ کے سامنے فنائے نفس اور اس سے حاصل ہونے والا مقام۔ پیر بھائیوں سے اخلاق۔ شیخ کا دل جیتنے کا نسخہ۔

شیخ کی خلافت کے بعد ذمہ داریاں ۔ اپنے آپ کو مٹانا واقعہ حضرت مولانا قاسم نانوتوی۔

حضرت مفتی شفیع صاحب رحمۃ اللہ علیہ۔

دعا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries