جمعہ بیان    ۷ جون       ۴ ۲۰۲ء     :دین کے سب شعبے برحق ہیں   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

28:59) بیان سے پہلے اشعار اور حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔

28:59) بیان شروع ہوا ،خطبہ ۔۔۔اللہ تعالیٰ کے راستے کے مجاہدات۔۔۔

34:32) دوسروں کی اصلاح کے پیچھے پڑنا اور اپنے آپ کو بھول جانا۔۔۔

40:22) سب سے بڑا ذاکر کون ہے؟۔۔۔

47:43) آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی سنت کی اتباع کی فکر کریں،حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی اہلیہ کااتباعِ سنت۔۔۔

50:59) تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب۔۔۔

53:00) بیویوں کی سفارش اللہ تعالیٰ نے کی ہے۔۔۔

56:45) حرام غذا اور ناپ تول میں کمی۔۔۔کیا ہمیں مرنا نہیں؟۔۔۔

58:47) دوقسم کی ہی زندگی ہے یا اللہ تعالیٰ کی اطاعت والی یا نافرمانی والی اب ہمیں اختیار ہے کہ کونسی زندگی گزاریں۔۔۔

01:03:00) بدنظری ،فحاشی اور عُریانی ۔۔۔کیا ہوگیا ہے ہماری عقل کو؟سفر کا ایک واقعہ کہ حیّا تو بالکل ہی ختم ہوگئی ہے بس پیسہ چاہیے۔۔۔

01:11:02) اللہ والا بننا فرض ہے۔۔۔

01:13:16) قربانی اور دین کے دیگر احکامات پر اعتراضات کرنا۔۔۔اس اکڑ نے تو فرعون،قارون اور ہامان کو برباد کیا۔۔۔

01:16:30) ذرّہ ذرّہ اللہ تعالیٰ کی نشانی ہے۔۔۔

01:16:56) غیبت کا گناہ ۔۔۔

01:19:03) قربانی کا مقصد اللہ تعالیٰ کی رضا ہے۔۔۔

01:23:16) دین کے سب شعبے برحق ہیں۔۔۔

01:26:51) مسجد میں دُنیا کی باتیں کرنا۔۔۔

01:28:48) قربانی سے متعلق کچھ ضروری باتیں۔۔۔

01:32:34) بدبخت ہے وہ جو دین کے بارے میں کچھ کہتا ہے۔۔۔

01:35:26) حدیثِ قدسی۔۔۔اللہ کے پیاروں کوستانے کا وبال۔۔۔ایک واقعہ۔۔۔

01:41:41) گہنگارکو حقیر نہ سمجھیں ایک عابد کی حکایت جس نے ایک گہنگار کو حقیر سمجھ لیا تھا۔۔۔

01:44:06) حضرت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔کسی کی اُمید کو توڑنا۔۔۔

01:48:42) قربانی کے احکامات عقل کی نظر میں۔۔۔

01:53:25) جمعہ کے دن کے کچھ مسنون اعمال۔۔۔

دورانیہ 01:49:13

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries