مرکزی بیان    ۶ جون       ۴ ۲۰۲ء     :تواضع   عاجزی اور اپنا حق چھوڑنا       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:55) ماشاء اللہ حضرت والا دامت برکاتہم سفر سے خیروعافیت کے ساتھ واپس تشریف لائے سفر تو تقریباً دس جون تک کا تھا لیکن راستوں کے بند ہونے کی وجہ سے باقی سفر نہیں ہوسکا۔۔۔سفر سے متعلق کچھ باتیں اوراللہ تعالیٰ کی قدرت کے مختلف مناظر اور کرشمے۔۔۔یہ اتنے اُونچے اُونچے پہاڑ کس نے بنائے اور برف کو کس نے برسایا اور پھر کس طرح اس کو پگلا کر چشمے بنائے۔۔۔

05:57) دین کے پانچ شعبے۔۔۔تبلیغی جماعت ماشاء اللہ ہرہر جگہ پہنچی ہوئی ہے اور علماء ماشاء اللہ دین کا کام کیسے کررہے ہیں اور کس مشکل سے کررہےہیں کچھ بڑی عمر کے لوگ بڑی محبت سے ملے پتہ چلا کے حضرت والا رحمہ اللہ سے حضرت شیخ نے ہی ان کی ملاقات کرائی تھی زندگی میں دو بڑے تلخ تجربے ایک کشمیر کے علاقے ملوٹ اور دوسرا چارسدہ کےسفر میں کہ ہر طرف قبرستان ہی قبرستان زندگی میں پہلی مرتبہ موت کو اتنا یاد کیا۔۔۔

15:25) موت کی داستاں۔۔۔ایک شخص گاڑی میں ساتھ تھےاُنہوں نے وہاں کے حالات بتائےاور ایسی ایسی باتیں کیں کے موت کا مراقبہ ہوگیا۔۔۔

19:18) اسکردو میں تزکیہ ِ نفس کا کام کس طرح شروع ہوا؟ایک بہت بڑے بزرگ تھے وہ وہاں آئے تھے تو اس وقت سے یہ سلسلہ شروع ہواتھا۔۔

21:48) تواضع عاجزی اور اپنا حق چھوڑنا۔۔۔

26:34) بدنظری اور نامحرم سے باتیں کرنا یہ کتنی بربادی والا راستہ ہے۔۔۔

28:37) بیان کے دوران ایک صاحب موبائل پر مسلسل لگے ہوئے تھےان کو نصیحت۔۔۔جس کو اللہ والا بننا ہوتا ہے وہ ان فضولیات میں نہیں لگتا۔۔۔

30:24) تکبّر اوراکڑ والا برباد ہوجاتا ہے۔۔۔

31:57) اپنے ماتحتوں کے حقوق۔۔۔ڈرائیور ،خادم،ملازم وغیرہ کے ساتھ کیسا برتاؤ رکھنا چاہیے۔۔۔

39:21) اللہ کے پیاروں کی نشانیاں۔۔۔حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا سرکاری چیزوں سے متعلق احتیاط کا عالم۔۔۔

43:54) میرے جیسا کوئی ہے ہی نہیں !یہ چیز ما ر دیتی ہے۔۔۔

45:52) تواضع ،انکساری اور مٹنا۔۔۔حضرت بابا بایزید بسطامی رحمہ اللہ کے صبر کا واقعہ،حضرت مولانا شاہ عبدالغنی پھولپوری رحمہ اللہ کے مٹنے کا واقعہ۔۔۔

49:55) مفتی فرحان صاحب کی کتاب سے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین سے متعلق مضمون پڑھ کر سنایا۔۔۔

01:04:48) بے حیائی کا فتنہ بڑھتا جارہا ہے ایسی ایسی کہ بیا ن نہیں کرسکتے۔۔

01:13:23) سنتوں پر عمل کی تعلیم۔۔

01:24:54) یہاں سے صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمیعن کی شان میں جناب مصطفی صاحب نے اشعار پڑھ کر سنائے۔۔

01:33:39) دعا

دورانیہ 01:39:17

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries