سفر اسکردو:  صبح   بیان ۴     جون      ۴ ۲۰۲ء     :مدارسِ دینیہ کی اہمیت          !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:جامعہ اسلامیہ نصرت العلوم کونو داس گلگت

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

صبح ساڑے گیارہ بجے جامعہ اسلامیہ نصرت العلوم کونو داس گلگت کے پاس پہنچ گئے تو جامعہ کے مہتمم جناب مولانا مفتی قاضی نثار احمد صاحب جامعہ کے باہر کھڑے تھے حضرت والا دامت برکاتہم سے معانقہ فرمایا پھر جامعہ کا معائنہ کروایا یہ اس علاقے کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا جامعہ ہے جامعہ دیکھنے کے بعد حضرت والا حضرت مہتمم صاحب کے کمرے میں تشریف لے گئے مہتمم صاحب نے جامعہ کا تعارف کروایا پھر تھوڑی دیر تصویر کے متعلق بات فرمائی ساتھ ہی حضرت والا دامت برکاتہم نے فرمایا کہ بیان والی جگہ تصویر کشی سے متعلق اعلان کا فرمایا۔ایک استاذ نے اعلان فرمایا پھر حضرت والا دامت برکاتہم بیان کے لئے تشریف لائے۔ ۔۔۔۔۔

جامعہ اسلامیہ نصرت العلوم کونو داس گلگت صبح ساڑھے گیارہ بجے کے چند نکات: علمائے کرام اور طلبہ کرام کے سامنے۔ چند نکات۔

مدارس دینیہ کی اہمیت۔ علم نبوت کے ساتھ نور نبوت کی اہمیت۔ صحبت کی اہمیت۔ ہم طلباء کو کیسے رہنا چاہیے۔ مجاہدے کی تفسیر ، علم دین کے ساتھ دنیاوی تعلیم کا نقصان ۔ دنیا کی حقیقت۔ بری دوستی کے نقصانات۔ واقعہ بلعم باعورااور برسیسا کا عبرتناک انجام۔

علمائے ربانیین بننے کا طریقہ۔ موبائل کا فتنہ۔ ہر سمعنا قبول نہیں۔ قومیت و صوبائیت کے متعلق۔ گناہ کو گناہ سمجھنے والا نوے فیصد کامیاب ہے۔ حضرت مولانا صدیق باندہ والے کی مثال۔ امرد سے احتیاط کا مضمون۔ اللہ والوں کی نظروں کی برکات۔ برکت والا طالبعلم۔ عملیات کے متعلق۔ توبہ اور معافی کا مضمون۔ دعا کے متعلق

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries