سفر اسکردو:  عصر مجلس ۴     جون      ۴ ۲۰۲ء     :اشعار اور نصیحت           !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام: مجلس در دفتر اہتمام گلت

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

صبح ساڑے گیارہ بجے بیان کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم نے مسجد میں ظہر نماز ادا فرمائی۔ نماز کے بعد کھانے کا نظم تھا۔ کھانے کے دوران دین کی بات فرماتے رہے کھانے بعد ساتھی جمع ہو گئے۔

حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پر مصطفیٰ بھائی نے کچھ اشعار اور لطیفے سنائے پھر پچاس منٹ قیلولہ فرمایا۔ بعد عصر بیان کے چند نکات:۔

مجلس در دفتر اہتمام جناب مولانا مفتی قاضی نثار احمد صاحب ایک قاری صاحب نے تلاوت کی۔۔ پھر جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پر اشعار سنائے پھر درمیان درمیان میں مزاح اور دین کی بات فرماتے رہے۔ دنیا منع نہیں بس اللہ تعالی کو ناراض نہیں کرنا۔ علمائے دین کے اخلاق کیسے ہونا چاہیے پھر حضرت والا دامت برکاتہم سات بجے بعد مغرب جہاں بیان کی ترتیب تھی وہاں کے لئے روانہ ہوئے

7:20 پر حضرت والا دامت برکاتہم جامع مدنی مسجد پبلک چوک جٹیال گلگت۔ پہنچے جہاں بڑی تعداد میں علماء کرام اور دیگر احباب کرام منتظر تھے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries