سفر اسکردو:  مغرب  ۴     جون      ۴ ۲۰۲ء     :علماء طلباء کے فضائل            !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام: جامع مدنی مسجد پبلک چوک جٹیال گلگت

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

چند نکات:۔ شرعی پردے سے متعلق۔ کونسا مال کام آئے گا کونسا نہیں۔ ایک مسلمان تاجر اور ہندو کا واقعہ۔ ایک سنار کا واقعہ۔ تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب ، اسٹاف کا خیال رکھنے ان پر احسان کرنے کے متعلق، غصے کی نو احادیث مبارکہ۔ بیویوں کی خطا کو معاف کرنے کا انعام حافظ قرآن کا مقام۔

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا واقعہ۔ امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کے حالات۔ علماء طلباء کے فضائل۔ بابا با یزید رحمہ اللہ کے بچپن کا واقعہ۔ یتیموں کے حقوق۔ نظر کی حفاظت ،ان اللہ خبیر بنا یصنعون کی تفسیر۔

عاملین سے متعلق۔ اللہ تعالیٰ کو خوش کرنا ہے۔ داڑھی کا مسئلہ۔ قلب سلیم کی تفسیر۔ جھگڑے کے نقصانات۔ اللہ والوں کی صحبت کی اہمیت۔ درد بھری رقت آمیز دعا

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries