اتوار مرکزی مجلس ۹      جون      ۴ ۲۰۲ء     :دین کا ہر شعبہ برحق ہے                !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

01:51) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔

20:00) اشعار کے بعد کچھ دیر کتاب سے پڑھا گیا اہل اللہ کی صحبت کی اہمیت و افادیت۔۔

24:27) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔

25:10) مادراں را مہر من آموختم چوں بود شمعے کہ من افروختم اے دنیا والو! اور ماؤں کی محبت پر ناز کرنے والو!ماؤں کو محبت کرنا تو میں نے ہی تو سکھایا ہے لہٰذا میرے آفتابِ رحمت کا کیا حال ہوگا ، بھلا اللہ تعالیٰ کو پیار نہ آئے گا؟

26:42) توبہ میں کھبی دیر نہیں کرنا۔۔

29:50) اصل ہے مٹنا۔۔۔کہتے ہیں توبہ کا فائدہ کیا جب بار بار گناہ ہورہا ہے حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا جواب۔۔

33:56) ابرار بندے کون لوگ ہیں؟

42:15) آج تسبیحات اور نوافل تہجد کی کثرت ہے لیکن نظر کی حفاظت نہیں ہر حسین کو آنکھ پھاڑ کر دیکھتے ہیں۔۔۔ عبادت کی کمی نہیں لیکن گناہ نہیں چھوڑتے۔۔۔

44:01) دین کا ہر شعبہ بر حق ہے۔۔۔

48:57) اللہ والوں کے ساتھ کتنا ساتھ رہنا ہے؟

55:28) اصلی حیاء یہ ہے کہ ہمارا مالک ہمارا پالنے والا ہمیں کیس نافرمانی میں نہ دیکھے۔۔

01:01:50) اپنی مرضی سے چلنے کا نام دین نہیں ہے۔۔

01:04:13)    حضرت مجدد رحمہ اللہ کا ملفوظ..ہمارے اعمال کیا ہیں مثال اور نصیحت۔۔

01:07:32) سو فیصد اسباب اختیار کرنے ہیں لیکن کام اللہ بنائیں گے یہ نہیں کہ سب کام اللہ بنائیں گے اور بیوی بچوں کو چھوڑ کر شیخ کے ساتھ چلے گئے ۔۔۔ سب کام اللہ ہی بناتے ہیں لیکن اسباب پیدا کیے اسباب اختیار کرنا ہونگے ...

مفہوم حدیث اے صحابی اونٹ کو رسی سے باندھ اسباب اختیار کرو لیکن بھروسہ اس رسی پر نہیں رکھنا بھروسہ اللہ پر رکھنا کہ اللہ ہی حفاظت کرنے والے ہیں۔۔

01:13:54) حضرت مفتی امجد صاحب دامت برکاتہم ساوتھ افریقہ کا ایک پیغام احباب کو سنوایا گیا۔۔

دورانیہ 1:22:54

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries