عشاء  مجلس ۱۰      جون      ۴ ۲۰۲ء     :قربانی کی فضیلت                  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

اللہ تعالی کے احکامات میں عقل تلاش نہیں کرنا چاہیے۔۔

یہ اللہ والے ہماری وجہ سے کچھ حکمتیں بتادیتے ہیں ورنہ بس اللہ کا حکم آگیا عمل کرنا ہے۔۔

احکام قربانی عقل کی نظر میں۔۔ موبائل کے اتنے نقصانات بڑھ گئے اس پر کچھ نہیں بولتے ابھی ایک جوجوان کو ایک موبائل کی وجہ سے گولی مار دی ان قاتلوں کو نہیں پکڑتے اور قربانی کے بارے میں اعتراض کرتے ہیں کہ رحم آتا ہے جانور کو ذبح کرنا۔۔

قربانی کے لیے خرچہ نہیں کرتے اور شادی بیاہ میں لاکھوں روپے خرچہ کرتے ہیں ملفوظات حضرت تھانوی رحمہ اللہ قربانی کی فضیلت قربانی دل کھول کر کرنی چاہیے قربانی کو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت فرمایا الخہ سوال کا جواب۔۔

قربانی کی فضیلت اور ثواب بہت ہے کہ اگر واجب نہ بھی ہو تب بھی کرنا چاہیے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries