جمعہ  بیان  ۱۴         جون      ۴ ۲۰۲ء     :مسلمان بھائی سے کیسا تعلق رکھنا چاہیے                !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

24:53) بیان سے پہلے جناب مولانا محمد کریم صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار اور پھر حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب الہاماتِ ربّانی سے تعلیم کی۔۔۔

24:54) خانقاہ سے متعلق ایک غلط فہمی کا اِزالہ کہ اصلی خانقاہ کونسی ہے؟اور خانقاہ کس کو کہتے ہیں؟۔۔۔

29:19) مقصود اللہ تعالیٰ کی ذات ہونی چاہیے۔۔۔

30:41) بے ریش لڑکوں سے احتیاط سے متعلق نصیحت۔۔۔

40:15) جب کوئی دین کی طرف چلےگا تو اس پر نفس وشیطان کے حملے ہوں گے۔۔۔

41:52) مسلمان بھائی سے کیسا تعلق رکھنا چاہیے؟اچھے اخلاق سے متعلق مختلف احادیثِ مبارکہ اور ان کی تشریح۔۔۔

58:44) اللہ تعالیٰ جس کو چاہتے ہیں اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں یعنی جذب فرمالیتے ہیں۔۔۔جذب کے مختلف واقعات کا ذکر۔۔۔حضرت عِکرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے کیسا برتاؤ فرمایا واقعہ۔۔۔

01:10:36) کسی کو حقیر نہ سمجھیں۔۔۔حضرت عِکرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا واقعہ۔۔۔

01:13:30) دہلی کی بدکار عورتوں کا جذب۔۔۔

01:29:22) قربانی سے متعلق مضمون بیان ہوا۔۔۔

دورانیہ 01:48:27

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries