فجر  مجلس ۲۱       جون      ۴ ۲۰۲ء     : اصلاح کی فکر اور اہمیت                   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

01:36) مسجد کی کرسیوں پر شرعی عذر ہو تو بیٹھنا چاہیے ورنہ نہیں بیٹھنا چاہیے۔۔ آج کل بس جس کو دیکھو بس کرسی پر بیس سال ہے جوان ہے اور کوئی عذر بھی نہیں لیکن کرسی پر بیٹھ رہے ہیں ۔۔

07:22) جتنوں شعبوں سے نور ملتا ہے اُس کی حفاظت کی فکر بھی کرنی ہے۔۔

15:41) دو وجہ سے لوگ شیخ سے اصلاح نہیں کراتے۔۔

16:38) وہ بہت منحوس دن ہوگا جب کوئی دانٹنے والا نہ ہو۔۔

23:23) جو شیخ سے دور رہتا ہے تو بہت نقصان کا خطرہ ہے۔۔

30:57) انسان وہ ہے جس کی ذات سے چیونٹی کو بھی تکلیف نہ پہنچے۔۔

39:20) اللہ والوں سے تعلق عظیم الشان نعمت ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries