مرکزی بیان  ۲۰       جون      ۴ ۲۰۲ء     :بڑوں کا سایہ بڑی نعمت ہے                     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:36) اللہ والا کبھی انتقام نہیں لیتا اور جو انتقام لیتا ہے وہ کبھی اللہ والا نہیں بن سکتا۔۔

06:13) یہ ادارے جو اللہ تعالی نے بنوائیں پہلے غرفۃ السالکین پھر مسجد پھر مرکز تربیت خواتین پھر مدرسہ تفصیلی واقعہ۔۔

21:02) صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کو برا بھلا کہنے والا بدبخت ہے۔۔

27:24) حدیث پاک کی دعا ہے اَللّٰھُمَّ اَرِنَا الْحَقَّ حَقًّا وَّ ارْزُقْنَا اتِّبَاعَہٗ اے اللہ! حق کو حق دِکھا اور اس کی اتباع کی توفیق نصیب فرما۔ وَ اَرِنَا الْبَاطِلَ بَاطِلًا وَّارْزُقْنَا اجْتِنَابَہٗ اور باطل کو باطل دِکھا اور اس سے اجتناب اور پرہیز کی توفیق کا رزق دے یعنی رزقِ اتباعِ خیرات و حسنات نصیب فرما اور رزقِ اجتناب عن الباطل بھی نصیب فرما۔ اپنی رضا کے اعمال نصیب فرما اور ناراضگی کے اعمال سے حفاظت نصیب فرما۔

35:17) اللہ کے راستے میں مجاہدہ اختیار کرنا مجاہدہ کی چار تفسیر۔۔

36:35) ایک شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کا 1989 کا ایک بیان۔۔جس میں یہ مجاہدے کی چوتھی تفسیر نئے مضامین کے ساتھ۔۔دین کی نصرت میں مشقت اُٹھانے والے: اور دوسری علامت ہے: اَلَّذِیْنَ اخْتَارُوا الْمَشَقَّۃَ فِی نُصْرَۃِ دِیْنِنَا کہ وہ ہمارے دین کو پھیلانے کی مشقت کو اُٹھاتے ہیں چاہے مال سے ہو یا علم سے ہو۔

37:49) جاہ اور تکبر حرام ہے۔۔

43:06) اصلی دیوانہ وہ ہے جو دیوانہ ساز بھی ہو اﷲ کے بندوں کو اﷲ پر فدا ہونے کے لیے بھی اپنی جان پیش کرتا ہو

48:24) اللہ اللہ کیسا پیارا نام ہے ذکر۔۔۔

49:43) بدگمانی حرام ہے۔۔

53:41) اللہ تعالی کا ایک نام حلیم ہے اور حلیم کا ایک مطلب جو انتقام لینے میں جلدی نہ کرے۔۔

01:00:55) لذت فرار اور لذات قرار پر درد بھرا بیان۔۔

01:06:07) احباب کو ایک نصیحت۔۔

01:11:44) بڑوں کا وجود بڑی نعمت ہے۔۔

01:19:57) خلاف طریق ایک عمل پر نصیحت۔۔

01:21:15) 1971 کا حضرت والا رحمہ اللہ کا ایک اور ملفوظ بیان ہوا۔۔

شیخ کو مقصود بنانا اللہ تعالی کو مقصود نہ بنانا اس پر اہم مضامین۔۔

01:26:43) فنائیت کو اپنانا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries