جمعہ بیان  ۲۱       جون      ۴ ۲۰۲ء     :کسی کو حقیر مت سمجھو                      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

12:46) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے اور پھر تعلیم ہوئی۔۔۔

16:15) بیان کا آغاز ہوا۔۔

20:10) اپنے اعمال اور نیک کام پر کبھی ناز نہ کرنا اور کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں کہ میں اتنے حج کیے اتنے چلے لگائے۔۔

22:09) دو ایٹم بم خطرناک ہے ایک تکبر اور ایک جاہ۔۔

26:50) مستحب اور مباح کا فرق۔۔

34:41) تعویذ ایک دواءہے کام بنانے والے اللہ تعالی ہیں۔

41:08) امرد لڑکوں سے بہت محتاط رہیں یہ عذاب ایسا ہے کہ اللہ تعالی نے بستیاں الٹ دیں۔۔

50:02) زندگی میں اللہ والوں کی قدر کرنے والے کم ہوتے ہیں۔۔

57:04) ہر ایک اللہ والا بس سکتا ہے۔۔

01:00:53) جہاں کوئی مشکل آئی تو سیدھا عامل بابا کے پاس۔۔لیکن تقوی کی فکر نہیں جس کی وجہ سے یہ مشکلات آرہی ہیں اُس کو چھوڑنے کے لیے تیا ر نہیں۔۔

01:03:43) حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ کا واقعہ۔۔

01:10:12) تعزیت کے آداب کیا ہیں؟

01:24:14) اچھے اخلاق کی تعلیم۔۔۔

01:25:28) اچھے اخلاق پر چار باتوں کی تعلیم۔۔۔

01:27:08) حیاء نہیں تو جو چاہے کرلے کم ہے۔۔

01:27:26) مخلوقِ خدا پر شفقت و رحمت..تو کیا اسٹاف مخلوق خدا میں نہیں ہے؟؟

01:31:48) اللہ کی رحمت ہر وقت برس رہی ہے لیکن ہم خود گناہ کرکے رحمت کو قریب آنے نہیں دیتے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries