عید الاضحیٰ بیان ۱۷       جون      ۴ ۲۰۲ء     : اللہ تعالیٰ کے احکامات کے سامنے سر تسلیم خم کر دیں                    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

07:43) خطبہ۔۔۔دین کے بارے میں جو اپنی عقل لڑاتا ہے وہ اللہ تعالیٰ سے دُور ہوجاتا ہے۔۔۔

07:44) اللہ تعالیٰ کے احکامات کے سامنے سر تسلم ِ خم کردیں۔۔۔بادشاہ محمود اور اس کے وزیر کا واقعہ اور اس سے حاصل ہونے والا سبق۔۔۔

13:10) قربانی سے متعلق اعتراضات کرنا بدبختی ہے۔۔۔

14:15) حضرت ابراہیم علیہ السلام کا خواب اورحضرت اسماعیل علیہ السلام کا مشورہ۔۔۔

35:57) حیّا نہ ہونے کی وجہ سے مختلف گناہ ہوتے ہیں اور حقوق کی پامالی ہوتی ہے ۔۔۔

39:21) دوزخ سے بچنے کا راستہ چھ سیکنڈ کی نصیحت۔۔۔املك عليك لسانك وليسعك بيتك وابك على خطيئتك۔حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کرکے سوال کیا کہ نجات کا راستہ کیا ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا کہ اپنی زبان کی حفاظت کرو اور بدونِ ضرورت اپنے گھر سے نہ نکلو اور اپنی خطائوں پر روتے رہو۔

42:37) قربانی کی اہمیت۔۔۔

45:17) قربانی کے لیے کیسا جانور لینا چاہیے؟اور ریّا سے بچنا چاہیے۔۔۔

50:55) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دُنبہ پوری اُمت کی طرف سے قربان کیا۔۔۔

52:27) قربانی کے موقع پر غریب اور مستحق لوگوں کا بہت زیادہ خیال رکھنا چاہیے ایک واقعہ۔۔۔

55:16) اللہ تعالیٰ کے راستے میں صدقہ کرنے کے فضائل۔۔۔

دورانیہ 52:05

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries