اتوار مجلس ۲۳       جون      ۴ ۲۰۲ء     : اللہ والا بننا فرض ہے                       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

12:00) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔

13:06) بیان کا آغاز ہوا۔۔

15:54) اپنے سے بدگمانی دوسرے سے خوشگمانی۔۔

16:53) تکبر اور جاہ۔۔

17:35) چغل خوری کرنا اِدھر کی بات اُدھر لگانا۔۔

20:06) جب پتا ہے کہ غیبت،غصہ،حسد،چغل خوری الخہ یہ سب تکبر کی شاخیں ہیں۔۔

22:28) اللہ والا بننا فرض ہے۔۔

33:48) احباب کو تنبیہ۔۔

40:22) ریا کا گناہ۔۔

41:55) جانوروں کے بھی حقوق ہے آج کتنا بولا جارہا ہے جو منع نہیں کہ جانور پر اتنا ظلم کیا کہ ٹانگ کاٹ دی کہ ہمارے باغ میں کیوں گھسا اور فلسطین میں جو خون کی ندیاں بہائی جارہی ہیں خاموش ہیں ۔۔۔

43:52) حق کا نور ایک ہی ہوتا ہے ظلمات بہت ہوتے ہیں لیکن حق ایک ہی ہوتا ہے۔۔

49:57) خوش نصیب ہے جو اللہ والا بن جائے۔۔

53:30) حالا اور استقبالا ہمارا مقصود اللہ تعالی کی ذات ہے۔۔۔

54:55) شیخ کے ساتھ رہو لیکن مراد اللہ تعالی کو بناو۔۔

01:01:02) چغل خوری کیا ہے؟

01:10:16) بیوی کے حقوق پر نصیحت۔۔

01:11:01) اصلاح نہ کرانا بھی خورائی ہے۔۔۔

01:16:47) شیخ سے مناسبت کیا ہے؟

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries