عشاء مجلس ۲۶       جون      ۴ ۲۰۲ء     : حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائیوں کی معافی کا واقعہ   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:55) اصلاح نہیں ہوگی تو مسجد میں ہیں نماز میں ہیں روزہ ہے لیکن دل کینہ اور حسد سے بھرا ہوا ہے۔۔

09:07) ہسنا ہسانا اس میں مزہ ہے ہنسا ہنسا کر لوگوں کو دین کی بات پیش کرنا۔۔۔

19:07) دین کی باتوں کو شوق سے سننا۔۔

26:06) حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائیوں کی معافی کا واقعہ۔۔

31:15) معافی کے الفاظ۔۔۔ارجاء المؤمنین لاتقطع رجاء نا یارجاء المؤمنین لاتقطع رجاء نا یا رجاء المؤمنین لاتقطع رجاء نا یا غیاث المستغیثین اغثنا یا معین المؤمنین اعنا یا محب التوّابین تب علینا

45:37) جس سے اللہ دین کا کام لیں شیخ ہو اُن کو انکھوں کی حفاظت بہت اہتمام سے کرنا چاہیے جو نہیں کرتا ایسے لوگوں کے لیے سخت تنبیہ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries