مرکزی بیان  ۲۷       جون      ۴ ۲۰۲ء     :اپنے زندگی کے لمحات کو قیمتی بنا لیں  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

10:46) بیان سے پہلے اشعار پڑھے گئے۔۔

14:13) بیان کا آغاز ہوا۔۔

15:16) مخلوق میں سے کسی کے اوپر ظلم ہوجائے یا تکلیف پہنچ جائے تو اُس سے معافی مانگ لیں دیر نہ کریں ایسا نہ ہو کہ پکڑ ہوجائے۔۔

20:23) شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کی داستان درد دل ۔۔

24:37) آج اللہ والوں کی غیبت بہتان،ٹوہ،تجسس الخہ نصیحت۔۔۔

29:49) احسن قول اللہ کے بندوں کو اللہ سے جوڑنا۔۔

31:28) حضرت یعقوب علیہ السلام کے بیٹوں کی معافی کا واقعہ۔۔

39:18) ذکر اللہ کی پانچ تفسیر بیان ہوئیں۔۔

43:07) گناہ نہیں چھوٹ  رہے ہوں تو موت کا مراقبہ کرنا ہے یا نہیں شیخ سے مشورہ کرنا ہے نصیحت۔۔۔

46:50) سعودیہ عرب میں گرمی کی شدت سے جو لوگ شہید ہوئے اُن کے بارے میں جو لوگ غلط چیزیں وائرل کررہے ہیں اُن کے لیے اہم درد بھری نصیحتیں ..اللہ والوں سے جڑے ہوئے نہیں تو وہاں کی آکر برائیاں کررہے ہیں وہاں کی تعریف کی جو اتنی سہولیات دیں ..زبان بند رکھنا چاہیے اللہ تعالی کا شہر ہے اور برائیاں کررہے ہیں وہ لوگ جو شہید ہوئے وہ تو خوش ہیں کہ ہمیں محبوب کے شہر کی شہادت والی موت ملی اور ہم وائرل کررہے ہیں شرم آنی چاہیے خاموش رہنا چاہیے۔۔

54:11) دوسری تفسیر۔۔۔

01:23:21) زندگی کو قیمتی بنالو۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries