جمعہ  بیان  ۲۸       جون      ۴ ۲۰۲ء     :توبہ کرنے والا اللہ کا پیارا بن جاتا ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

 بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

30:05) بیان سے پہلےجناب شاید بھائی نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعارپڑھے اور پھر حافظ ڈاکٹر شفقت صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب الہاماتِ ربّانی سے تعلم کی۔۔۔

30:05) اللہ والا بننا فرض ہے۔۔۔

37:19) بے ریش لڑکوں سے احتیاط سے متعلق نصیحت۔۔۔

43:02) کتنے بھی گناہ ہوں بس اللہ تعالیٰ سے معافی مانگ لیں اللہ تعالیٰ کی رحمت لامحدود ہے۔۔۔

47:37) جب حیّا ہی نہیں تو پھر ہر گناہ ہوگا۔۔۔

52:32) توبہ کرنے والا اللہ تعالیٰ کا پیارا بن جاتا ہے۔۔۔

58:11) اللہ تعالیٰ سے مانگتے رہیں۔۔۔

01:04:02) اسلام نے عورت کو کیا مقام دیا؟۔۔۔

01:12:31) اِستغفار کے ثمرات۔۔۔

01:21:02) اسمارٹ فون کے نقصانات۔۔۔عورتوں میں ناشکری کا مرض۔۔۔

01:27:00) انسان کا پیٹ قبر کی مٹی ہی بھرے گی۔۔۔

01:28:16) عرب کو بُرا بھلا کہنااور حج کے بارے میں برائیاں کرنا، غیبت کرنا اور سننا سارے اعمال کو ضائع کر دیتا ہے۔۔۔

01:32:34) حج سے واپسی پر دعوتیں کرنا۔۔۔

01:34:57) حج کے بارے میں وہاں کی برائیاں کرنا۔۔۔خدا کے لیے یہ تو دیکھیں کہ آپ کہاں کی برائیاں کر رہے ہیں۔۔۔

دورانیہ 01:40:03

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries