فجر مجلس ۳۰        جون      ۴ ۲۰۲ء     :تقویٰ کس چیز کا نام ہے :حضرت تھانوی ؒ !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:00) آج مسلمانوں پر کتنا ظلم ہورہا ہے لیکن کیوں سب خاموش بیٹھے ہیں۔۔

02:52) بس دعا ایک ایسا ہتھیار ہے کہ ہمارے بس میں یہی ہے ۔۔

21:24) حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔

26:09) تقوی کس چیز کا نام ہے؟

26:28) آج کل جو کام کرہے ہیں دو حال سے خالی نہیں یا تو اللہ کے لیے کررہا ہے یا نفس کے لیے اگر اُس کا علم کسی کو نہیں تو اللہ کو تو پتاہ ہے تو پھر غم کس بات کا اگر نفس کے لیے ہو تو پھر غیبتیں ہونگی الخہ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries