عشاء مجلس یکم جولائی       ۴ ۲۰۲ء     :ظاہر و باطن دونوں کو بنانے کی فکر کریں    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

اللہ والے چلے جاتے ہیں لیکن انوارات باقی رہتے ہیں۔ خلافت جنت کا سرٹفکیٹ نہیں ہے ۔۔

خلافت کا مطلب نہیں کہ اب چھٹی اب جو چاہو کرتے رہو ۔۔

انگوٹھی کیوں پہنتے ہیں نصیحت۔۔

جو کرتا ہے تو چھپ کے اہلِ جہاں سے کوئی دیکھتا ہے تجھے آسماں سے۔

علم دین کی نعمت بہت بڑی نعمت ہے۔۔

طالبعلم کا ظاہر تو بالکل سنت کے مطابق ہونا چاہیے۔۔ بڑے بال کیوں رکھے ہوئے ہیں؟؟

جائز باتوں میں شیخ کی اطاعت کا کیا حکم ہے؟ آخر میں نصیحت کہ پانی کے لیے خوب دعائیں کریں آج کل پانی کی قلت بڑھ رہی ہے۔

حضرت مولانا فضل الرحیم صاحب دامت برکاتہم مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور کی طبیعت انتہائی ناساز ہے سب احباب خوب دعاوں میں یاد رکھیں۔۔

دورانیہ 43:35

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries