عشاء مجلس۴    جولائی       ۴ ۲۰۲ء     :حرام مال سے بہت بچنا ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:13) ایمان والے اللہ تعالی سے اشد محبت کرتے ہیں۔۔

08:55) وراثت نہ دینا کتنا بڑا گناہ ہے وعید۔۔

13:25) آج کس کس طرح فراڈ اور دھوکہ بڑھ گیا ہے اللہ کا ڈر ہی نہیں بس حرام کا چسکا لگ گیا حرام کا ایک لقمہ چالیس دن کی اخلاص والی عبادت کو ختم کردے گا۔۔

29:25) ایک دعوت کا ذکر جس میں اللہ کی نافرمانی واقعہ کہ حافظ قرآن کی دعوت اور فوٹو گرافی اور کیک تک رکھا گیا۔۔کیک پر حافظ قرآن کی تصویر بنی ہوئی تھی۔۔

30:16) حافظ قرآن کے کیا کیا انعامات ہیں تو ہم اس کو ضائع تو مت کریں۔۔

31:20) اللہ تعالی جس کو ہلاک کرنا چاہتے ہیں تو اُس سے حیاء کو چھین لیتے ہیں۔۔

دورانیہ 44:30

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries