اتوارمجلس۱۴       جولائی       ۴ ۲۰۲ء     :صبر و شکر کی نعمت بہت عظیم نعمت ہے        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :حضرت اقدس فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

08:54) بیان سے قبل اشعار کی مجلس ہوئی۔۔

26:11) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔

28:25) متقی بندے اللہ تعالی کے دوست ہیں۔۔

30:19) اللہ تعالی نے ہمیں دو رجستڑ دیئے ہیں ایک عاشقوں کا اور ایک فاسقوں کا۔۔

45:51) ہمارا کام ہے اللہ کو ناراض نہ کرنا ..صبر کیا ہے؟

49:23) صدیقین کی آخری سرحد صبر سے ملتی ہے ..امام غزالی رحمہ اللہ کے ایک مرید کاو اقعہ جس پر بڑی بڑی آزمائش آئیں لیکن امام صاحب نے فرمایا جاو جاو صبر کرو اور شکرو۔۔۔

01:00:05) صبر کی تفسیر۔۔۔

01:05:21) مشکل وقت میں دعائیں کریں صدقہ دیں ..صلوۃ الحاجت پڑھ کر اللہ سے مانگیں۔۔

01:06:46) جو مرید اپنے شیخ کے مزاج کو نہیں سمجھ سکا تو وہ اپنی اصلاح کیسے کرائے گا۔۔

01:07:22) شیخ کے دل کو ذرہ برابر بھی تکدر نہ ہونے دو۔۔

01:16:15) والدین کے لیے اہم نصیحت کہ اولاد کو اللہ سے بنوالو۔۔

01:19:07) کسی کے دردِ محبت نے عمر بھر کے لئے خدا سے مانگ لیا انتخاب کرکے مجھے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries