عشاء مجلس۱۵ جولائی ۴ ۲۰۲ء :اصل دوست کون ہے ؟ | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔ بیان :حضرت اقدس فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:53) جسم میں ایک گوشت کا ٹکڑہ ہے اگر وہ صحیح تو سب صحیح وہ دل ہے۔۔۔ 02:56) اسی دل کو بنانے کے لیے اہل اللہ کی صحبت کی ضرورت ہے۔۔ 04:08) دوران بیان موبائل فون استعمال کرنے پر تنبیہ۔۔۔ 11:51) بدنظری پر اللہ کی رحمت سے دوری ہوتی ہے۔۔ 14:14) کمر جھک کے مثل کمانی ہوئی کونی دادا ہوا کوئی دادی ہوئی۔۔ ان حُسن پرستی میں کچھ نہیں رکھا۔۔ 29:36) امرد پرستی اور حسن پرستی میں پڑ کر اپنی زندگی کو برباد نہ کریں۔۔ 30:14) دوستی دیکھیں کس سے کررہے ہیں۔۔ دورانیہ 47:30 | ||