فجر مجلس۱۹        جولائی       ۴ ۲۰۲ء     :مراقبہ احسانات الٰہیہ  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :حضرت اقدس فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:57) اللہ تعالیٰ سے معافی مانگنی چاہیے اور اپنے لیے دُعا کرنی چاہیے کہ اللہ ہمیں سیدھے راستے پر چلا دے۔۔۔

02:59) سنت پر عمل کرنے کی فکر کریں۔۔۔

03:45) اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کا راستہ کون سا ہے؟۔۔۔

05:02) گناہوں سے بچنے کا ایک مراقبہ گناہوں سے بچنے کے لئے حضرت والا ؒ نے ایک مراقبہ کی تعلیم فرمائی ہے اور ارشاد فرمایا کہ حق تعالیٰ کی طرف سے یہ طریقہ القا ہوا ہے جس کا میرے اوپر بھی بہت اثر ہے وہ مراقبہ یہ ہے کہ ہر کام کے وقت یہ سوچ لیا کرے کہ یہ کام جوہم کر رہے ہیں ،یا کرنے والے ہیں یہ آخرت میں مضر ہے یا مفید ؟

چلتے پھرتے کھاتے پیتے باتیں کرتے ہوئے رنج وغصہ ہر حا ل میں ہر حرکت و سکون میں یہ سوچ لیاکرے کہ یہ کام آخرت کے لئے مفید ہے یامضر ہے ؟ اس کے بعد اول تو گناہ صادر ہی نہ ہوگا اور اگر بالفرض صادر ہوا بھی تو آپ اس وقت بیدارگنہگار ہوں گے ،سرکش و غافل گنہگار نہ ہونگے ۔

09:33) اوریہ بھی ایک بڑی دولت ہے کہ انسان کوگناہ کے وقت تنبہ ہو جائے کہ میں نے یہ کام گناہ کا کیاہے۔۔۔

10:15) ذاکر گہنگار اور غافل گہنگار میں فرق۔۔۔

12:02) مراقبہ احساناتِ الہیہ۔۔۔

20:37) عندا للہ اپنے محبوب ہونے کا مراقبہ۔۔۔

21:50) مجلسِ ذکر۔۔۔

27:18) وقت کی پابندی اورسستی سے متعلق نصیحت۔۔۔

31:19) کچھ حضرات کو بیعت کیا۔۔۔

دورانیہ 32:50

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries