فجر  مجلس۳۰         جولائی       ۴ ۲۰۲ء     :  بدگمانی بڑا خطرناک مرض ہے        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :حضرت اقدس فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:59) مراقبہ کی حقیقت کیا ہے؟۔۔۔

05:59) ہمارے بزرگوں کے چاروں سلسلے برحق ہیں اب جعلی لوگ اپنا نام لگا کر لوگوں کو برباد کررہے ہیں اس لیے علماء اور مفتیانِ کرام سے جوڑے رہنا چاہیےاوران سے پوچھتے رہنا چاہیے۔۔۔

07:43) شیخ جس کو خلافت دے اس پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے۔۔۔

11:27) بدگمانی بڑا ہی خطرناک مرض ہے۔۔۔

16:00) گناہوں سے بچنے کا ایک مراقبہ مراقبہ یہ ہے کہ ہر کام کے وقت یہ سوچ لیا کرے کہ یہ کام جوہم کر رہے ہیں ،یا کرنے والے ہیں یہ آخرت میں مضر ہے یا مفید ؟ چلتے پھرتے کھاتے پیتے باتیں کرتے ہوئے رنج وغصہ ہر حا ل میں ہر حرکت و سکون میں یہ سوچ لیاکرے کہ یہ کام آخرت کے لئے مفید ہے یامضر ہے ؟ اس کے بعد اول تو گناہ صادر ہی نہ ہوگا اور اگر بالفرض صادر ہوا بھی تو آپ اس وقت بیدارگنہگار ہوں گے ،سرکش و غافل گنہگار نہ ہونگے 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries